Home / پاکستان / شدید گرمی نے ایک بار پھر حکومت کو فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا

شدید گرمی نے ایک بار پھر حکومت کو فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا

شدید گرمی نے ایک بار پھر حکومت کو فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ بچوں کی صحت کو درپیش صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے تما م سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں ۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے اوقات کار ا ب صبح 7 بجے سے دوپہر 11:30 بجے تک ہوں گے ۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کی جانب سے عائد کردہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی بھی درخواست ہے ۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے ملپور میں شدید گر می کے باعث سکول کے 25 بچے بے ہوش ہو گئے تھے ۔ جنھیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔

Share

About admin401

Check Also

شیخ رشید کی شادی میری وجہ سے نہیں ہوئی کیونکہ انھوں نے میرا سب کچھ ۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com