Breaking News
Home / پاکستان / گزشتہ رات پشاور میں گاڑی میں پیش آنے والا واقعہ

گزشتہ رات پشاور میں گاڑی میں پیش آنے والا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں اب وہ ہورہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا کیونکہ لوگ اب خود کو بہت آزاد سمجھتے ہیں یہی وجہ ہے روزانہ ایسے واقعات متواتر سے پیش آ رہے ہیں گذشتہ رات

پشاور شہر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب صوبائی دارلحکومت کی سڑکوں پر ایک لڑکی شر ٹ اتار کر کار کے سن روف سے باہر نکل آئی۔ اور مو ج مستی کرتی رہی، کئی رکشہ ڈرائیوروں نے اس کا پیچھا کرنا شروع کر دیا جبکہ کئی لوگوں نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈالنا شروع کر دی ۔ یہ ویڈیوز اب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سفیدرنگ کی نئی گاڑی میں موجود یہ لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روف سے باہر نکل کر اپنی شر ٹ اتا ر کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چیختی چلاتی، جھومتی اور موج مستی کرتی رہی۔یہ منظر دیکھنے والے افراد خصوصاً رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔ اس بے حیائی کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اور لوگ اس واقع کی مذ مت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

Share

About admin401

Check Also

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com