Home / پاکستان / افسوس ناک خبر،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا

افسوس ناک خبر،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کا دن پاکستان تحریک انصاف کے لئے بہت افسوس ناک ثابت ہوا ہے جب پارٹی کے اہم ترین رہنما کی

گاڑی دریائے جہلم میں ڈوب گئی ہے اور وہ خود ہلا۔ک ہو گئے ہیں جس کی تلاش کے لئے انتظامیہ فوری طور پر حرکت میں آ گئی ہے ۔ ممبر آزاد کشمیر قانون اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صغیر چغتائی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صغیر چغتائی کی گاڑی دریا میں بہہ گئی۔ڈی آئی جی پونچھ کے مطابق صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیور گاڑی میں موجود تھے۔مزید بتایا گیا ہے کہ صغیر چغتائی کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے ایک گاڑی آ رہی تھی۔ مخالف سمت سے آنے والی مہران کار کی ٹکر کے باعث ان کی گاڑی دریا میں جا گری۔ذرائع کے مطابق گاڑی میں صغیر چغتائی کے سیکرٹری بھی سوار تھے ۔ آزادکشمیر میں آزاد پتن پل کے قریب دوگاڑیاں ٹکرا نے کے تاحال کوئی لاش مل سکی نہ ہی گاڑی کا سراغ ملا، دوسری کار سے تین افراد نے چھلانگیں لگا کر جانیں بچا لیں جبکہ ایک جاں۔ بحق ہو گیا،انتظامیہ کے مطابق دریا کا بہاؤ بہت تیز اور گہرائی بھی زیادہ ہے ، گاڑی اور لاشو۔ں کی تلاش جاری ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com