Breaking News
Home / پاکستان / کپتان کے قابل اعتماد ساتھی ،تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کا انتقال ، ملک میں سوگ ،سیاسی سرگرمیاں معطل

کپتان کے قابل اعتماد ساتھی ،تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کا انتقال ، ملک میں سوگ ،سیاسی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے انتقال کی خبر

ملک بھر میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے جب کہ پارٹی میں سوگ کا سماں پیدا ہو گیا ہے جب کہ آئندہ دو روز کے لیے پارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں روک دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سابق وزیر بیرسٹر سلطان محمود نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سردار محمد صغیر چغتائی کی ناگہانی موت پر گہرے دکھا ور رنج کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ دو روز کے لیے پارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں روک دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سردار صغیر چغتائی ایک نیک نام سیاستدان تھے ان کی موت آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں کے لیے بری خبر ہے ۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے ۔  انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com