Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س کے بعد کہنا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں ذی قعدہ کا چاند نظر

نہیں آیا جس کے باعث یکم ذی قعدہ 12 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ۔ تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں زونل کمیٹیوں سے بھی رابطہ رکھا گیا تاہم کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں شوال کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا اور یکم ذی قعدہ 12 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ۔ اس کے علاوہ ملک میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 20 جولائی کو منائی جائے گیرویت ہلال کمیٹی کا اجلا س کے بعد کہنا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں ذی قعدہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم ذی قعدہ 12 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ۔ اور عید 20 جولائی کو ہوگی۔

Share

About admin401

Check Also

ڈاکٹر عبدالقدیر کی ایسی خواہش کہ آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی ایٹمی طاقت اور میزائل کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com