Breaking News
Home / پاکستان / ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ابھی مشکل ہوگیا۔۔ حکومت نے لائسنس کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر عوام کے ہوش اڑ جائیں گے

ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ابھی مشکل ہوگیا۔۔ حکومت نے لائسنس کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر عوام کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) قبل ازیں ڈارئیونگ لائسنس کے لئے صرف ڈرائیونگ کا ٹیسٹ دیا جاتا تھا اور

میڈیکل ٹیسٹ بھی کروایا جاتا تھا تو ڈرائیونگ لائسنس بن جاتا تھا مگر اب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے ایسی شرط رکھی دی ہے جسے ہر حال میں پورا کرنا ہو گا ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس کو کورونا ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او سی کے مطابق کاروبار بند کیا جائے گا اور اب اتوار کو کاروبار بند ہوگا جب کہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ایکسپو سینٹر پر بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی خبر کا نوٹس لیا اور متعلقہ حکام کو سخت کارروائی کی ہدایت کی ۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جاری کسی کام میں کرپشن یا نااہلی برداشت نہیں کریں گے

Share

About admin401

Check Also

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com