Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز!! حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بریکنگ نیوز!! حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بریکنگ نیوز!! حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ، ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف 6 اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 جون تک جاری رہیں۔ دوسری طرف ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ پری مون سون کی بارش اور ژالہ باری پاکستان بھر میں متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے تاہم ہیٹ انڈکس (محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت) جولائی کے طرز پر متوقع ہے۔مغربی ہواؤں کے کم از کم 2 سلسلے رواں ہفتے متاثّر کر سکتے ہیں۔ جن سے کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور مٹّی کے طوفان متوقع ہیں۔ ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ برقرار رہیگا۔پنجاب کے زیادہ تر علاقوں، کشمیر، خیبر پختونخواہ، سندھ اور مشرقی اور شمال مشرقی بلوچستان اگلے 3 دنوں میں شمالی اور وسطی خیبر پختونخواہ اور پنجاب اور آزاد کشمیر کے تمام علاقوں میں کم از کم 2 مرتبہ کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان رونما ہو سکتے ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے دعاوں کی اپیل

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com