Home / پاکستان / اداکارہ حبابخاری نے سابق صدر آصف زرداری بارے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

اداکارہ حبابخاری نے سابق صدر آصف زرداری بارے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامورو خوبرو اداکارہ حبا بخاری جن کا شمار نوجوان اداکاراؤں میں

ہوتا ہے اُنہوں نے چند یوم قبل ایک پروگرام میں رکت کی تھی ۔پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کبھی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ اُنہوں نے ایک سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں کیا ۔ میزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟’حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دے دیا ۔ یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ڈرامے ‘تیری میری جوڑی’ سے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اداکارہ اب تک سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میں کام کرچکی ہیں جن میں ‘رمزِ عشق’، ‘دیوانگی’، ‘تڑپ’ اور ‘فتور ‘شامل ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

کئی دلوں پر راج کرنے والی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ۔پاکستان کی اہم ترین شخصیت کا انتقال

کئی دلوں پر راج کرنے والی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ۔پاکستان کی اہم ترین شخصیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com