Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / آئندہ دنیا بھر میں جو بچے پیدا ہونگے انکے اندرنہ صرف عقل داڑھ پیدا نہیں ہو گی بلکہ ۔۔۔۔ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں حیرت انگیز ارتقائی تبدیلی کی طرف اشارہ کردیا گیا

آئندہ دنیا بھر میں جو بچے پیدا ہونگے انکے اندرنہ صرف عقل داڑھ پیدا نہیں ہو گی بلکہ ۔۔۔۔ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں حیرت انگیز ارتقائی تبدیلی کی طرف اشارہ کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب کچھ بچے بغیر عقل داڑھ کے پیدا ہوں گے۔ جس کی وجہ ارتقا کا عمل ہے۔ آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے انسان میں روپذیر ہونے والی مختلف ارتقائی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ

انسانی کلائی میں اضافی نس اور انسانی چہرے میں بھی تبدیلیاں آئیں گی کیوں کہ جبڑے کمزور ہوجائیں گے۔ ایڈیلیڈ کی فلنڈرز یونی ورسٹی کی ڈاکٹر ٹیگھن لوکاس کا کہنا ہے کہ انسانی چہرے اب خوراک میں تبدیلی کے باعث چھوٹے ہوجائیں گے۔ جب کہ چھوٹے جبڑوں کا مطلب ہے کہ دانتوں کے لیے جگہ کم ہوجائے گی۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com