Home / انٹرنیشنل / سلمان خان 3دن تک کترینہ کیف کیساتھ کیاکرتے رہے،کترینہ رورہی تھی اور۔۔۔۔؟تہلکہ خیز انکشاف

سلمان خان 3دن تک کترینہ کیف کیساتھ کیاکرتے رہے،کترینہ رورہی تھی اور۔۔۔۔؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کوئین کترینہ کیف اور دبنگ خاں یعنی سلمان خاں کی فلمی جوڑی

کے ساری دنیا میں چرچے ہیں جب کہ دونوں کے معاشقے کی خبریں بھی سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں تاہم اب بھارت کے سپر اسٹار و سلطان سلمان خان نے انکشاف کیا ہے۔ کہ جب جان ابراہم نے ایک فلم سے کترینہ کیف کو نکلوادیا تھا، اس وقت 3 روز تک کترینہ کو جھیلنا پڑا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا کہ 2003 میں جان ابراہم نے سایہ فلم سے کترینہ کیف کو نکلوا دیا تھا اور ان کی جگہ تارا شرما کو کاسٹ کیا تھا، جس کی وجہ سے کترینہ رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میرا پورا کیریئر تباہ ہوگیا ہے۔سلمان خان نے کہا کہ میں نے کترینہ سے کہا کہ تم اس واقعے پر کچھ سالوں کے بعد ہنسو گی۔ پھر 2009 میں فلم نیویارک آئی جس میں جان ابراہم اور کترینہ نے ایک ساتھ کام کیا اور فلم بڑی ہٹ ہوئی۔دبنگ خان نے مزید کہا کہ میرے اور کترینہ دونوں کے بڑے پن کی وجہ سے جان ابراہم کو بڑی ہٹ ملی۔۔

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com