Breaking News
Home / انٹرنیشنل / ہنی مون پر میرے شوہر نے مجھے دوستوں کے ساتھ ایک رات سونے کیلئے دباؤڈالا اور ۔۔بالی ووڈ اداکارہ نے بڑا الزام لگا دیا

ہنی مون پر میرے شوہر نے مجھے دوستوں کے ساتھ ایک رات سونے کیلئے دباؤڈالا اور ۔۔بالی ووڈ اداکارہ نے بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کل بالی وڈ میں یعنی بھارت میں ایک اداکارہ جس کا نام کرینہ کپور ہے اُن کی بڑی شہرت ہے تاہم جب سے اُنہوں نے نامور بھارتی اداکار سیف علی خاں سے شادی کی ہے وہ اور بھی زیادہ پاپولر ہو گئی ہیں اور آئے روز خبروں کی

زینت بنی رہتی ہیں۔ جبکہ 90کی دہائی میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرشمہ کپور جو کہ کرینہ کپور کی بڑی بہن ہیں نے اپنی اداکاری کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی اور صف اول کی اداکاراؤں میں اپنا نام بنایا۔ ان کی شادی 13 سال رہنے کے بعد 2016میں ختم ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق کرشمہ کپور کو محبت میں دو مرتبہ دھوکہ ملا جس کے بعد انہوں نے سنجے کپور سے شادی کر لی ، سنجے کپور پہلے شادی شدہ تھے لیکن انہوں نے پہلی بیوی سے علیحدگی کے بعد کرشمہ سے شادی کر لی ، سنجے کے ساتھ شادی نے کرشمہ کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما کر دیں ، کرشمہ کپور نے 2012 میں شوہر سنجے کپور سے الگ رہنا شروع کر دیا تھا لیکن ان کی طلاق 2016 میں ہوئی ۔کرشمہ کپور نے شادی ٹوٹنے کے لمبے عرصہ کے بعد خاموشی توڑی اور سنجے کپور پر خوفناک الزامات کی بارش کر دی ، کرشمہ نے اپنے سابق شوہر پر ہنی مون کے دوران دوستوں کے سامنے بولی لگوانے کا بھی الزام لگایا ۔ ماضی میں دیئے گئے انٹرویو میں کرشمہ کا کہنا تھا کہ سنجے نے شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی  تنگ کرنا شروع کر دیا تھا ، جب میں اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر تھی تو سنجے نے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک رات سونے کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالا لیکن میں نے انکار کر دیا ۔ کرشمہ کپور کا کہناتھا کہ یہاں تک کہ سنجے نے اپنے دوستوں کے سامنے میری بولی تک لگائی ۔

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com