Home / پاکستان / ”بس جی جو اللہ کو منظور! مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق تشویشناک خبر آگئی“

”بس جی جو اللہ کو منظور! مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق تشویشناک خبر آگئی“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان کے لئے ایک انتہائی افسوس ناک خبر

آگئی ہے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث کراچی کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو انفیکشن ہے ، ان کا بخار نہیں ٹوٹ رہا ، انھیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے مختلف ٹیسٹ ہو رہے ہیں ۔ مرض کی تشخیص کے بعد علاج میں آسانی ہوگی ۔ شبہ ہے کہ انھیں گردے اور مثانے کا انفیکشن ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حتمی بات رپورٹس کے نتیجے کے بعد پتا چلے گی ۔ ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم مولانا فضل الرحمان کے معائنہ پر مامور ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے دعا کی اپیل کی ہے

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com