Breaking News
Home / پاکستان / اہم حکم جاری،یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اہم حکم جاری،یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

مفتی عزیز الرحمان عدالت پیش۔۔۔!!! اہم حکم جاری، یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) مدرسہ طالب علم بد فعلی کیس مفتی عزیز الرحمان کو کینٹ کچہری میں پیش کر دیا گیا ، مفتی عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے متعلق کارروائی مکمل ہو گئی ۔ عدالت نے مفتی عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی ۔ مفتی عزیز الرحمان کے خلاف تھانہ شمالی چھاونی میں مقدمہ درج کیا ، مفتی عزیز الرحمان پر مدرسہ طالب علم صابر شاہ سے بد فعلی کا الزام ہے ۔ مفتی عزیز الرحمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا ہے ۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے ۔مفتی عزیز الرحمان کی ویڈیو بھی وا ئرل ہو چکی ہے ۔ جبکہ عدالت نے مفتی عزیز الرحمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا حکم دے رکھا ہے ، پولیس ڈی این اے کرا نے سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی ۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com