Home / اہم خبریں / مفتی عزیز الرحمن کے کیس میں مزید انکشافات، پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

مفتی عزیز الرحمن کے کیس میں مزید انکشافات، پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

مفتی عزیز الرحمن کے کیس میں مزید انکشافات، پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

اسلام آباد اپنے شاگرد کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر معروف عالمِ دین مفتی عزیز الرحمان کو بہت ہی زیادہ کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کی مزید شرمناک ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں،انہوں نے یہ کام ایک لڑکے کے ساتھ نہیں اور بھی لڑکوں ساتھ کیا ہے۔ ایک اور ویڈیو مدرسہ کے دارالافتاء میں بنائی گئی ہیں۔ اور ایک ویڈیو میں مفتی عزیز الرحمان اخبارات کے مطالعے کے ساتھ ساتھ افسوسناک کام کر رہے ہیں جب دوسری ویڈیو میں انہیں دینی کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو بنانے والے متاثرہ طالب علم نے ایک ویڈیو اس طریقے سے ریکارڈ کی ہے اور دارالافتا کے دروازے پر لگی مفتی عزیز الرحمان کے نام کی تختی بھی بہت ہی واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ واضع رہے مفتی عزیز الرحمن نے ایسے کیسی بھی کام سے انکار کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ حلفاَََ کہتا ہوں کہ اپنے ہوش و حواس میں ایسی کوئی حرکت نہیں کی یہ ویڈیو بنانے سے قبل مجھے چائے میں کوئی چیز ملا کر بھی پیلائی گئی جس کے بعد میں اپنے ہوش میں بلکل ہی نہیں رہا اس کے بعد یہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

صرف دو دن باقی۔۔ یکم جولائی سے پاکستان میں کیا ہونےوالاہے۔۔؟پوری قوم کی نظریں یکم جولائی پر جم گئیں

صرف دو دن باقی۔۔ یکم جولائی سے پاکستان میں کیا ہونے والا ہے۔۔؟ اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com