Home / اہم خبریں / اناللہ واناالیہ راجعون ، نامور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گئے

اناللہ واناالیہ راجعون ، نامور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس

کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک اہم ترین کھلاڑی کے بارے میں افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ کبڈی کے نوجوان انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کر گئے ۔ انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ کے انتقال پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی کا آج انتقال ہوا جبکہ سب ساتھی غمزدہ ہیں۔رانا سرور نے کہا کہ عابد پربانہ نے ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز سمیت کئی انٹر نیشنل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سناتے ہوئے جی پی فنڈ پر10 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر لگایا گیا 10 فیصد ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

صرف دو دن باقی۔۔ یکم جولائی سے پاکستان میں کیا ہونےوالاہے۔۔؟پوری قوم کی نظریں یکم جولائی پر جم گئیں

صرف دو دن باقی۔۔ یکم جولائی سے پاکستان میں کیا ہونے والا ہے۔۔؟ اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com