Breaking News
Home / پاکستان / انا اللہ و انا علیہ راجعون، مذہبی حلقے سوگوار، نامور مذہبی شخصیت انتقال کرگئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، مذہبی حلقے سوگوار، نامور مذہبی شخصیت انتقال کرگئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، مذہبی حلقے سوگوار، نامور مذہبی شخصیت انتقال کرگئی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) جامعہ بنوریہ نیوٹاؤن کے مہتمم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری بیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں

شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے۔انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔علامہ عبدالرزاق اسکندر کو مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد

جامعہ بنوریہ نیو ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر کیا گیا تھا۔ دوسری طرف پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس کا معاملہ،وفاقی حکومت نے ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی

وزیر سید امین الحق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران سے ملاقات میں ٹیکس کا معاملہ اٹھایا ہے، وزیر اعظم کو وزارتِ آئی ٹی، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کی تحفظات سے آگاہ کیا۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com