Home / پاکستان / بریکنگ نیوز ، ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز ، ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تبدیلی حکومت کے لئے ایک بُری خبر سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان

کیمسٹ اینڈ ڈرگ نے ادویات پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے خلاف چار جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے جبکہ بدھ کے روز نمک منڈی اور گردونواح کے علاقوں میں علامتی ہڑتال کی اور شعبہ چوک میں احتجاجی دھرنا دیا ہے۔ احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام بری طور پر متاثر ہو کر رہ گیا شعبہ بازار، نمک منڈی، ڈبگری گارڈن کی طرف جانے والے راستوں پر گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی ڈبگری گارڈن میں علاج کے لئے جانے والے مریضوں اور سکول سے چھٹی کے بعد گھر جانے والے طلباء وطالبات کو بھی شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ کے احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ا ورنگزیب، ملک مہر الہی، ظفر شنواری اور احتشام حلیم کر رہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا حکومت فوری طور پر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اگر حکومت نے انکم ٹیکس کا واپس نہیں لیا تو چار جولائی کو پشاور سمیت ملک بھر میں مکمل ہڑتال ہو گی جس کے ذمہ دار حکومت ہو گی۔ حکومت نے اپنے نااہلی چھپانے کے لئے ادویات سازوں پر انکم ٹیکس عائد کیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com