Breaking News
Home / پاکستان / 22 سال پہلے عمران خان کے حؤالے سے کی گئی پیشن گوئی سامنے آگئی، اس پیشن گوئی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

22 سال پہلے عمران خان کے حؤالے سے کی گئی پیشن گوئی سامنے آگئی، اس پیشن گوئی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

عمران خان سے متعلق 22 سال قبل کی گئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں۔ 1996 میں

پیر پنجر کی جانب سے کی گئی پیشنگوئیاں نوائے وقت میں شائع ہوئیں ۔جن کے مطابق عمران خان پاکستان کے ہنگامی سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ایک انقلاب آئے گا۔ اس کے بعد پاکستانی کو مثالی ملک کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ایک اہم اسلامی بلاک بنے گا اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔عمران خان متعدد اسلامی ممالک کے سربراہان جن کے نام کے آخر میں ن آتا ہے ان کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں گے۔پیر پنجر نے یہ بھی پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان وزیراعظم بن کر مسئلہ کشمیر حل کریں گے، دہلی پر پاکستانی پرچم لہرائے گا۔ ان پیشنگوئیوں کے مطابق قبائلی عوام تیزی سے عمران خان کے ساتھ ملتے جائیں گے،یہ پیش گوئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہے اور خیبر پختونخواہ میں انکی مسلسل دوسری بار حکومت اس بات کی دلیل ہے۔عمران خان کی قیادت میں سیاسی خاندانوں کی سیاست کا اختتام ہوگا۔ملکی دولت لوٹنے والے افسران اور سیاستدان احتساب سے گزریں گے۔ شیخ رشید اور دیگر نامور شخصیات پی ٹی آئی کا حصہ بن جائیں گے جو سچ ثابت ہو چکا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا مشکل

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com