Breaking News
Home / پاکستان / بیوی کی وفات کے بعد اب معروف گلوکار عارف لوہار کے حوالے سے افسوسناک خبر

بیوی کی وفات کے بعد اب معروف گلوکار عارف لوہار کے حوالے سے افسوسناک خبر

بیوی کی وفات کے بعد اب معروف گلوکار عارف لوہار کے حوالے سے افسوسناک خبر

موت نے سب کو افسردہ کر دیا ۔ معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق فلائٹس بند ہونے کے باعث

عارف لوہار والدہ کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے ۔ گلوکار کے بھائی ڈاکٹر ارشد اور خاندان کے دیگر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا کہ والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، انہوں نے کہا کہ اس بات کا دکھ ہے کہ

والدہ کا آخری دیدار نہیں کر سکا ۔ انہوں نے مداحوں سے انکی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ۔ یاد رہے کہ عارف لوہار کی اہلیہ کا بھی انتقال چند روز قبل ہو گیا تھا ۔ شوبز شخصیات نے عارف لوہار سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com