Breaking News
Home / پاکستان / بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر سارا خاندان جمع ہونا شروع

بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر سارا خاندان جمع ہونا شروع

بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر۔سارا خاندان

جمع ہونا شروع ، بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ، ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کرنے کے دعووں کو ’افواہ‘ قرار دے دیا۔ حریم شاہ نے 28 جون کو تصدیق کی تھی کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی و وزیر سے ایک ہفتہ قبل شادی کی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

سمیں بند ؟پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ، کمپنی کے سی ای او نے اعلان کر دیا

سمیں بند ؟پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ، کمپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com