Home / پاکستان / عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی

عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد..عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی..

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب سے تمام اکائیوں کو عید الاضحی کے لئے مفصل ہدایات جاری کردی گئیں ۔ ہدایات کے مطابق اندرون شہر جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔این سی او سی کی جانب سے جاری کی گئیں ہدایات کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی ، مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنایا جائے گا ، انتظامیہ کو داخلے پر ہینڈ سینی ٹائزر ، ماسک اور ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کی سہولیات میسر کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ این سی اوسی کی جانب سے مویشی منڈیوں کے تمام سٹاف اور تاجروں کی ویکسی نیشن بھی لازم قرار دے دی گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب سے تمام اکائیوں کو عید الاضحی کے لئے مفصل ہدایات جاری کردی گئیں ۔ ہدایات کے مطابق اندرون شہر جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com