Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں داڑھی والے مرد بازی لے گئے۔۔۔!!!تازہ سروے میں خواتین نے داڑھی والوں کو بڑی خوشخبری سنادی

ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں داڑھی والے مرد بازی لے گئے۔۔۔!!!تازہ سروے میں خواتین نے داڑھی والوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مردوں کے متعلق خواتین کی پسند و ناپسند

مختلف ہو سکتی ہے ، لیکن ا ب ایک تحقیقاتی سروے میں خواتین نے ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے داڑھی والے مردوں کو پسندیدہ  قرار دے دیا ہے ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس سروے میں ماہرین نے 4ہزار 550خواتین سے پوچھا ، کہ وہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے مردوں میں کیا خواص کو پسند کرتی ہیں ۔ جواب میں 73فیصد خواتین نے کہا کہ جن مردوں کی داڑھی ہو و ہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں دوسرے مردوں کی نسبت زیادہ بہتر ہوتے ہیں ۔ خواتین کا کہنا تھا کہ ”داڑھی کے ساتھ مرد زیادہ مردانہ وجاہت کا مالک نظر آتا ہے ، جسے ازدواجی فرائض کے حوالے سے وہ بہت پسند کرتی ہیں ۔“ دوسرے نمبر پر 71فیصد خواتین نے کہا کہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوا لے سے ایسے مرد زیادہ بہتر ہوتے ہیں جن کی آنکھیں بھورے رنگ کی ہوں ۔

Share

About admin401

Check Also

آپ کا انگوٹھا اِس طرح مُڑا ہوا ہے یا سیدھا ؟ اپنا انگوٹھا دیکھیں اور پھر فوراً یہ تحریر پڑھ لیں کہیں دیر نہ ہو جائے

لاہور (ویب ڈیسک) انگلیوں کی لمبائی کے فرق سے تو ماہرین لوگوں کے شخصی پہلوؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com