Home / پاکستان / مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے غلط کام ثابت نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے غلط کام ثابت نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے غلط کام ثابت نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مفتی عزیزالرحمان کی طالبعلم سے بدفعلی کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ، فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ میں طالب علم سے غلط کام ثابت نہ ہو سکا ، پولیس نے مفتی

کیخلاف مقدمے میں مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کر لی.مفتی عزیز الرحمن کی طالبعلم سے غلک کام کا معاملہ، ملزم اور طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ۔ میڈیکل رپورٹ میں غلط کام ثابت نہیں ہو سکا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ طالبعلم کا

میڈیکل دیر سے ہونے کی وجہ سے طبی ملاحظہ کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔ مقدمے میں دو دفعات کا اندراج کر دیا گیا ہے ۔مقدمے میں 295 بی اور 298 بھی لگا دی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں دفعات نا قابل ضمانت ہیں، فرانزک لیب کی رپورٹ پولیس کے حوالے

کر دی گئی ہے ۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم کاچالان ویڈیو شہادت کی بنا پر مکمل کریں گے ۔مفتی عزیز الرحمن کیخلاف 17 جون کو مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com