Breaking News
Home / پاکستان / مفتی عزیز الرحمان کیس ! ویڈیوز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ آگئی ، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

مفتی عزیز الرحمان کیس ! ویڈیوز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ آگئی ، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

مفتی عزیز الرحمان کیس ! ویڈیوز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ آگئی ، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) مفتی عزیز الرحمان کیس میں سامنے آنے والی ویڈیو ز کی فرانزک رپورٹ نے ویڈیو ز کو اصلی ثابت کر دیا ۔ فرانزک رپورٹس کے مطابق ویڈیو ز میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے مطابق طالب علم سے غلط کام کی آڈیو ویڈیو فرانزک تجزیے کے لیے جمع کروائی گئی تھیں ۔ رپورٹ میں ویڈیو کے ساتھ کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی ۔ ویڈیو میں موجود طالب علم صابر شاہ اور ملزم عزیز الرحمن دیکھے جا سکتے تھے ۔ ویڈیو میں موجود اشخاص کے شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں ۔ وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہ ہو سکا ۔ بدفعلی جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ انہیں سخت سے سخت سزا دینی چاہیے ۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com