Home / انٹرنیشنل / ”میری ٹیم جیتی تو میں پوری ٹیم کیساتھ تعلق قائم کروں گی، شرمناک اعلان کرنے والی اداکارہ کہاں اور کس حال میں ہے؟“

”میری ٹیم جیتی تو میں پوری ٹیم کیساتھ تعلق قائم کروں گی، شرمناک اعلان کرنے والی اداکارہ کہاں اور کس حال میں ہے؟“

لاہور (نیوز ڈیسک) کھیلوں کے مقابلوں کے دوران سستی شہرت کے لیے کچھ ماڈلز اور اداکاراؤں کی طرف سے جیتنے کی صورت میں اپنی پسندیدہ

ٹیم کھلاڑیوں کے لیے کچھ بہت ہی شرم ناک اعلانات بھی کیے جاتے ہیں۔ 2017ءمیں اٹلی کی خوبرو ماڈل و اداکارہ پاؤلا ساؤلینو نے بھی اعلان کیا تھا۔ کہ اگر اٹلی کی فٹ بال ٹیم سپین کو شکست دے دیتی ہے اور لیگ جیت لیتی ہے تووہ تمام اطالوی کھلاڑیوں کے ساتھ تعلق قائم کرے گی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ مقابلہ تو اٹلی کی ٹیم نہ جیت سکی اور پاؤلا کے اس اعلان پر عملدرآمد کی نوبت نہ آئی مگر اس کے بعد پاؤلا کو کئی کامیابیاں ملیں۔ اس اعلان پر پاؤلا کو عالمی میڈیا پر خاصی کوریج ملی اور اسے لاس اینجلس سے فلم میں کام کی پیشکش ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق پاؤلا نے یہ پیشکش قبول کر لی اور اٹلی سے لاس اینجلس منتقل ہو گئی۔ اب تک وہ 3فلموں میں کام کر چکی ہے اور اس کی چوتھی فلم ’فون بک‘ کی ش، وٹنگ جاری ہے اور یہ بھی جلد ریلیز ہو جائے گی ۔

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com