Breaking News
Home / پاکستان / 15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پندرہ جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا ۔ ماہرین کے مطابق 15جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گا دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا قبلہ کا رخ متعین کرنے کیلئے مقررہ وقت پر ایک چھڑی زمین میں گاڑ دیںاور چھڑی کے سایہ پر ایک خط کھینچ دیںاس خط کے شمالاً جنوباً زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہو گا۔ دوسری طرف پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 515 روپے کم ہو کر 93 ہزار 535 روپے کا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1800 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com