Breaking News
Home / پاکستان / وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم سے متعلق افسوسناک خبر، دعائوں کی اپیل کر دی گئی

وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم سے متعلق افسوسناک خبر، دعائوں کی اپیل کر دی گئی

وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم سے متعلق افسوسناک خبر، دعائوں کی اپیل کر دی گئی

وزیراعظم عمران خان کا بیٹا کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے بیٹھ کر یوروکپ کا فائنل دیکھے گا،انہوں نے اپیل کی کہ فٹبال کے ایسے مداحوں کو دعائوں میں یاد رکھیں جو کورونا سے متاثر ہیں۔ یاد رہے کہ مارچ میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کیتشخیص ہوئی تھی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹوئٹر پر تصدیق کی تھی جب وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے دو روز قبل کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا بھی لگوائی تھی ۔ ہر فرد کو کچھ ہفتوں کے فاصلے سے ویکسین کی دو خوراکیں دی جاتی ہیں اور عمران خان کو ابھی تک صرف ایک خوراک دی گئی تھی۔اپنا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا اور مہلک وائرس کو شکست دی تھی۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com