Breaking News
Home / پاکستان / ”سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ،فروس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی“

”سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ،فروس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی دبنگ خاتون سیاستدان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جو اس وقت وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزار کی

معاون خصوصی ہیں اور اکثر اوقات اپنے سیاسی مخالفین کو آڑھے ہاتھوں لیتی ہیں تاہم اب اُن کے بارے میں ایک ناقابل یقین خبر سامنے

آئی ہے۔ پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دنیے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فردوس معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ، معاون خصوصی نے یہ فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے کے پیش نظر

کیا ہے ۔ واضح رہے کہا الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کا دنگل 28 جولائی کو ہوگا ۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 کی نشست مسلم لیگ (ن) کے چودھری خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر کراچی میں بارش نہیں ہوگی البتہ بالائی علاقوں اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید کے موقع پر بارش نہیں ہوگی، البتہ 24 اور 25جولائی کو بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ عید کے موقعے پر بالائی علاقوں اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر میں عید پر طوفانی بارش ہوسکتی ہے۔چند روز قبل کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی بارشیں ہوئی تھیں جس کے بعد سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا تھا، صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی تھی۔ماہرین نے وارننگ دی ہے کہ کراچی میں بھی رواں برس بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے

Share

About admin401

Check Also

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com