Breaking News
Home / پاکستان / اللہ نے سن لی وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

اللہ نے سن لی وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

اللہ نے سن لی وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سناتے ہوئے جی پی فنڈ پر10 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے

مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر لگایا گیا 10 فیصد ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے ، سرکاری ملازمین کے

میڈیکل بلز، ڈیری مصنوعات اور نابینا افراد کے لیے خصوصی موبائل پر ٹیکس واپس لے لیا ہے اس کے علاوہ ایک ہزارسی سی تک گاڑیوں پر ٹیکس کی بھی چھوٹ دے دی گئی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ سیشن کو سمیٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم رواں سال ریونیو کا ہدف مکمل کریں گے اور ٹیکس نادہندگان کی گرفتاری بھی
ہوسکتی ہے ، فوڈ آئٹمز پر ٹیکس واپس لے لیے گئے ہیں ، آٹے اور اس سے منسلک آئٹمز پر بھی کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com