Home / پاکستان / اِنا للہ واِنا الیہ راجعون پاکستان کی بڑی معتبر شخصیت عید کے روز انتقال کر گئی

اِنا للہ واِنا الیہ راجعون پاکستان کی بڑی معتبر شخصیت عید کے روز انتقال کر گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے

جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج عید کے دن ایک اہم ترین شخصیت کے انتقال کی خبر سامنے

آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے ہیں وہ کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ اُن کا شمار ملک کی نامور صحافی شخصیات میں ہوتا تھا اور اُنہوں نے عمران خاں کی ریحام خان سے طلاق کی خبر بریک کی تھی۔دوسری طرف لیجنڈری

کامیڈین عمر شریف نے اپارٹمنٹ کی فروخت رکوانے کیلئے تیسری بیوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیال رہے کہ عمر شریف شدید علیل ہیں اور انہیں عدالت بھی وہیل چیئر پر لایا گیا۔ عمر شریف کے وکیل نے جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل

بینچ کے روبرو موقف اپنایا کہ کامیڈین نے 2016 میں بینک سے قرض لے کر اپارٹمنٹ خریدا تھا۔ وہ شدید علیل ہیں اور انہیں بھولنے کی بیماری ہے، ان کی تیسری

بیوی زرین غزل نے دسمبر 2020 میں انہیں خوفزدہ کرکے اپارٹمنٹ اپنے نام کرا لیا۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ عمر شریف کو خطرہ ہے کہ ان کی تیسری اہلیہ 11 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ فروخت کرنا چاہتی ہیں لہٰذا عمر شریف کی گفٹ ڈیڈ کو کالعدم قرار دیا جائے۔عدالت نے عمر شریف کی تیسری اہلیہ زرین غزل کو اپارٹمنٹ فروخت کرنے سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اور جواب بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com