Home / دلچسپ و عجیب / ”اب مرد بھی ہوں گے اور بچوں کو جنم دیں گے؟سائنسدانوں کو پہلی کامیابی مل گئی“

”اب مرد بھی ہوں گے اور بچوں کو جنم دیں گے؟سائنسدانوں کو پہلی کامیابی مل گئی“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اب تک خواتین ہی بچوں کو جنم دیتی آئی تھیں تاہم اب مرد بھی ہوشیار باش! چینی سائنسدانوں نے اب مردوں کو

حا ملہ کرنے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔ چینی سائنسدانوں نے اس حیران کن تحقیق میں چوہوں پر تجربات کیے ہیں جن کے نتائج بہت حوصلہ افزاء سامنے

آئے ہیں۔ ان تجربات میں سائنسدانوں نے مادہ چوہوں کے جسموں سے بچے دانی نکال کر نر چوہوں کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کر دی اور پھر انہیں مصنوعی طریقہ افزائش آئی وی ایف کے ذریعے

حا ملہ کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ان نر چوہوں میں بغیر کسی سنگین پیچیدگی کے صحت مند بچے پیدا ہوئے۔ ان نر چوہوں میں زچگی کا عمل بھی آپریشن کے ذریعے کیا گیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

قیامت کتنے سال بعد اور کون سی تاریخ کو آئے گی؟امام مہدی اور حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور کس تاریخ کو ہو گا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

بنگلور(نیوز ڈیسک) ہندوستانی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے مشہور مسلمان سائنسدان اور سکالر ڈاکٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com