Breaking News
Home / پاکستان / پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے

تعلیمی ادارے، شادی ہالز، تقریبات، درگاہیں سب بند کرنے کے احکامات دے دیئے۔ دکانیں، شاپنگ مالز اور مارکیٹس بھی شام 6 بجے بند

ہونگی۔ وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے۔ کریانہ، بیکری اور فارمیسی کھلی رہیں گی، تعلیمی

ادارے بھی بند کرنے کا فیصلہ جبکہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ صوبے میں پیر سے شادی ہال اور دیگر تقریبات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ ریسٹورنٹس میں انڈور اور آوٹ ڈور ڈائننگ بند

صرف ٹیک اووے کی اجازت ہوگی۔ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد عملے کو کام کی اجازت ہوگی جبکہ پیر سے درگاہیں بھی بند کر دی جائیں گی۔ اجلاس میں جمعہ اور اتوار کو سیف ڈیز قرار دے کر سب بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com