Home / پاکستان / ممتاز عالم دین 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ممتاز عالم دین 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ممتاز عالم دین 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نواب شاہ (نیوز ڈیسک) ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے

جا ملے، ان کی عمر 123 برس تھی ۔ رپورٹ کے مطابق مفتی جمالی نے 21 حج اور 45 عمرے کر رکھے تھے، وہ مولانا عبیداللہ سندھی اور

مولانا اشرف علی تھانوی کے شاگرد تھے ، ان کی تدفین نواب شاہ کے نزدیک آبائی گاؤں شیر خان جمالی میں کی جائے گی ۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ مفتی جمالی 123 برس عمر کے باوجود بغیر چشمے کے کتابیں پڑھتے اور قرآن و حدیث کی تدریس میں مصروف رہتے تھے ۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com