Breaking News
Home / پاکستان / تعلیم تو گئی۔۔پاکستان میں سکولز ۔ پارکس اور ریسٹورنٹ ایک بار پھر بند کرنے کافیصلہ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا، آج کی بری خبر

تعلیم تو گئی۔۔پاکستان میں سکولز ۔ پارکس اور ریسٹورنٹ ایک بار پھر بند کرنے کافیصلہ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا، آج کی بری خبر

تعلیم تو گئی۔۔پاکستان میں سکولز ۔ پارکس اور ریسٹورنٹ ایک بار پھر بند کرنے کافیصلہ۔۔

حکومت نے اعلان کر دیا ، آج کی بری خبر

سندھ میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز میں اضافے کے باعث ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ، اسکول، تفریحی پارکس اور سینما بند کرنے کا

فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزرا ناصر شاہ، اکرام اللہ دھاریجو، پارلیمانی سیکریٹری قاسم سومرو، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس،

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کمشنر کراچی، صوبائی سیکریٹریز، ڈبلیو ایچ او کی نمائندہ ڈاکٹر سارہ، ڈاکٹر قیصر، کور فائیو اور رینجرز کے نمائندے شریک ہوئے۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبے میں نئے کیسز کی شرح 7.4 فیصد ہوگئی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 5 فیصد سے کووڈ کیسز بڑھے تو یہ خطرناک صورتحال ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ منگل کو 16 ہزار 262 ٹیسٹ کیے گئے جس میں ایک ہزار 201 کیسز سامنے آئے اور 13 جولائی کو کراچی میں نئے کیسز کی شرح 17.11 فیصد رہی۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com