Breaking News
Home / پاکستان / آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی

آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی

آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا ؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری۔ گزشتہ 2 روز کے دوران بارشوں کا سلسلہ

شمال مشرقی پنجاب/ کشمیر اور اسلام آباد تک محدود رہا۔ تاہم آج رات یہ سلسلہ تمام بالائی علاقوں تک پھیل جائے گا۔آج رات سے جمعہ کے دوران اسلام آباد/ کشمیر/ گلگت بلتستان/ خیبر پختونخواہ اور بالائی

پنجاب کے تمام علاقوں میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ چند علاقوں میں شدید بارش کے امکانات ہیں۔ بارشوں کا سلسلہ کل دوپہر یا شام تک وسطی و جنوبی علاقوں تک

پھیل جائے گا۔ جس کے باعث کل شام یا رات سے جمعہ کے دوران وسطی پنجاب میں اکثر جبکہ جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں

کہیں کہیں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ/ وسطی و جنوبی بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے امکانات ہیں۔ ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com