Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کو طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سینئر ترین اداکارہ دردانہ بٹ کینسر سے نبرد آزما ہیں، میزبان خالد ملک نے اس خبر کو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا گیا۔

خالد ملک نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز ہے، ان کی صحت کیلئے دعا کریں، ہماری قابل احترام دردانہ بٹ آپا اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی دے۔ خالد ملک کے بعد دیگر اداکاروں نے بھی ان کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی۔

Share

About admin401

Check Also

یا اللہ رحم، پاکستان بہت بڑے بحران کی زد میں آگیا، بڑے پیمانے پر تباہی کاخطرہ؟ وارننگ جاری، کیا ہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جسے اللّٰہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com