Breaking News
Home / پاکستان / یا اللہ رحم، کورونا کا شکار مریم نواز کی طبعیت بگڑ گئی؟ لاہور سے افسوسناک خبر

یا اللہ رحم، کورونا کا شکار مریم نواز کی طبعیت بگڑ گئی؟ لاہور سے افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز چند یوم قبل کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں جس

پر اُنہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا تاہم اب عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز

نے کہا ہے ۔ کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء اللہ سب جلد بہتر ہوجائے گا، کیونکہ اس میں وقت لگتا ہے۔مریم نواز نے اپنی طبیعت

سے متعلق بیان رضا بٹ نامی سوشل میڈیا صارف کے ٹوئٹ کے جواب میں دیا، رضا بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے ان سے طبیعت کے حوالے سے پوچھا تھا۔علاوہ ازیں مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری بلال کیانی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

Share

About admin401

Check Also

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com