Home / انٹرنیشنل / مشہور ٹک ٹاک اسٹار کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

مشہور ٹک ٹاک اسٹار کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

مشہور ٹک ٹاک اسٹار کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

میڈیا کے مطابق 19 سالہ ٹک ٹاک اسٹار برجاس کیلیفورنیا کے ایک تھیٹر

میں اپنی دوست کے ساتھ فلم دیکھنے گیا جہاں ایک نوجوان نے دونوں کے سر  میں

گو۔لیاں ماردیں، جس کے نتیجے میں ٹک ٹاک اسٹار برجاس موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ اس کی دوست کو زخ، می حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ کیلیفورنیا پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے بیانات کے بعد 20 سالہ نوجوان جوزف جیمنیز کو قتل کے جرم میں گھر سے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور ملزم پر ق، تل، اقدام قتل اور چوری کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

بریکنگ نیوز، وزیراعظم نے استعفی دے دیا

بریکنگ نیوز، وزیراعظم نے استعفی دے دیا کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں جاری بدترین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com