Home / پاکستان / انا للہ و انا الیہ راجعون، پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سالوں تک حکومت میں رہنےوالی سینئر ترین سیاست دان انتقال کرگئے،ملک بھر میں سوگ کی فضا

انا للہ و انا الیہ راجعون، پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سالوں تک حکومت میں رہنےوالی سینئر ترین سیاست دان انتقال کرگئے،ملک بھر میں سوگ کی فضا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔اس میں کوئی شک نہیں جو دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی،سالوں تک حکومت میں رہنے والے سینئر ترین سیاست دان انتقال کر گئے،

ان کے انتقال کے باعث ملکی سیاست سوگوار ہو گئی ۔ سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر فیصل آباد میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر کے

اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، مرحوم کا تعلق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے تھا۔چوہدری وصی ظفر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی کابینہ میں وفاقی وزیرِ قانون تھے۔

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com