Home / پاکستان / بریکنگ نیوز :25سال سروس کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری

بریکنگ نیوز :25سال سروس کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری

بریکنگ نیوز :25سال سروس کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں پچیس سال کی سروس کے بعد بنیادی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی۔ پنجاب اسمبلی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 25 سال سروس کے بعد

بیسک تنخواہ نہیں بڑھے گی چاہے اس کی نوکری 40 سال ہو جائے۔ مطلب اگر کسی کی نوکری 25 سال ہوئی اور اس کی بیسک تنخواہ 30 ہزار ہے۔

تو اسے اسی حساب سے پینشن ملے گی چاہے وہ آگے نوکری کرے اور اس کی سروس 30 سال ہو جائے مگر اسے پینشن 25 سال والی سروس پر ہیملے گی یعنی بیسک تنخواہ 30 ہزار ہی ملے گی- یہ قانون یکم جولائی 2021 سے لاگو ہو جائے گا۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com