Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد

یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج عید کے دن ایک اہم ترین شخصیت کے انتقال کی

خبر سامنے آئی ہے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ، سینئر سیاست دان اور سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ

میر اعجاز علی خان تالپور انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مرحوم میر اعجاز علی سابق ضلع ناظم میر عنایت علی خان تالپور کے والد تھے جبکہ ان کاشمار ش، ہید ذوالفقار علی بھٹو کے

قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔میرا عجاز علی خان کی فیملی کی جانب سے ان کی آخری رسومات کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com