Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی،معروف اداکار انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی،معروف اداکار انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی،معروف اداکار انتقال کر گئے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی تامل اور بالی ووڈ انڈسٹری میں ولن کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکارانوپم شیام چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم اورٹی وی میں اداکاری کے جوہردکھانے والے معروف بھارتی اداکارانوپم شیام 63 سال کی عمر میں چل بسے۔ اداکار گزشتہ 4 روزسے ممبئی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اداکار کو شوگر سمیت ہائی بلڈ پریشر تھا۔

اداکار نے فلم لگان، دل سے، ہزاروں خواہشیں ایسی، سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے تاہم ڈرامے ’من کی آواز پرتگیا‘ میں ادا کیا جانے والے ٹھاکر سجن کا کردار نے انہیں خوب شہرت دی تھی۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com