بریکنگ نیوز، ملک جام کرنے کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تبدیلی حکومت کے لئے بُری خبر آ گئی ہے ادویات پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے خلاف ملک بھر میں
ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا مقررین نے کہا حکومت فوری طور پر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اگر حکومت نے انکم ٹیکس کا واپس نہیں لیا تو صوبے بھر
میں مکمل ہڑتال ہو گی ۔ جس کے ذمہ دار حکومت ہو گی۔ حکومت نے اپنے نااہلی چھپانے کے لئے ادویات سازوں پر انکم ٹیکس عائد کیا ہے۔ یاد رہے حکومت نے ادویات سازوں پر ایک فیصد انکم ٹیکس عائد کیا ہے۔