Home / پاکستان / 14اگست سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری ،نوٹیفکیشن جاری

14اگست سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری ،نوٹیفکیشن جاری

14اگست سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو 25 فی صد سپیشل الاؤنس ستمبر کی تنخواہ میں

ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس

سپیشل الاؤنس بقایا جات کے ساتھ ملے گا۔ محکمہ خزانہ نے دس فی صد تنخواہ اور پنشن میں اضافہ بقایا جات کے ساتھ ستمبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، محکمہ خزانہ کی جانب سے اے جی آفس کو بھی یہ حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com