Home / پاکستان / گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کیلئے شاندار منظوری دیدی گئی

گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کیلئے شاندار منظوری دیدی گئی

گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کیلئے شاندار منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الاؤنس کو بڑھانے کی منظوری دے دی ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا

نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے چھ تک کے ملازمین کا الاؤنس 4500 سے بڑھا کر چھ ہزار روپے کر دیا گیا، گریڈ سات سے گریڈ دس کے ملازمین

کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر آٹھ ہزار روپے کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ گیارہ سے پندرہ تک کے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر بارہ ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین کا الاؤنس ڈبل کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے ملازمین کے بڑھائے گئے الاؤنس کا اطلاق یکم مارچ 2021سے ہوگا۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com