Home / انٹرنیشنل / مفت پٹرول حاصل کرنے کا سنہرا موقع

مفت پٹرول حاصل کرنے کا سنہرا موقع

مفت پٹرول حاصل کرنے کا سنہرا موقع

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک پیٹرول پمپ مالک نے نیرج چوپڑہ کے گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں اعلان کیا ہے کہ وہ شہریوں کو دو دن مفت پیٹرول دیں گے تاہم شناختی کارڈ دکھانے کی شرط لازمی ہوگی۔

یہ بات ذہن میں رہے کہ حالیہ ٹوکیو اولمپکس میں انڈیا کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے جولین تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

اس پیشکش کیلئے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے شرط بہت نرم رکھی گئی ہے، انھیں پیٹرول حاصل کرنے کیلئے صرف شناختی کارڈ دکھانا ہوگا۔ نام کی تصدیق کے بعد اسے دو دنوں تک پیٹرول مفت ملے گا۔

پیٹرول پمپ مالک ایوب پٹھان نے اعلان کیا ہے کہ جس بھی شہری کے نام کیساتھ چوپڑا جڑا ہوگا، اسے دو دن تک 500 روپے تک مفت پیٹرول دیا جائے گا۔

Share

About admin401

Check Also

بیٹے کی گرفتاری کا دکھ برداشت نہ کرسکے۔۔ شاہ رخ خان کے حوالے سے افسوسناک خبر، پورا بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا

بیٹے کی گرفتاری کا دکھ برداشت نہ کرسکے۔۔ شاہ رخ خان کے حوالے سے افسوسناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com