Home / پاکستان / عامر لیاقت سے شادی؟ فضا علی میدان میں آگئیں، تہلکہ خیز خبر آ گئی

عامر لیاقت سے شادی؟ فضا علی میدان میں آگئیں، تہلکہ خیز خبر آ گئی

عامر لیاقت سے شادی؟ فضا علی میدان میں آگئیں، تہلکہ خیز خبر آ گئی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی گلوکار سجاد علی، اینکر پرسن عامر لیاقت و دیگر لوگوں سے

شادی کی خبروں پر خاموش نہ رہ سکیں ۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں معروف شخصیات سے شادی کروانے

کی خبروں پر کھل کر اظہارِ برہمی کیا۔فضا علی نے کہا کہ ’کیا ملتا ہے لوگوں پر

تہمت لگانے میں، کسی کے بارے میں جھوٹ بول کر، کسی کی کردار کشی کر کے، کسی کے بارے میں جھوٹ بول کر، کیا ملتا ہے آپ لوگوں کو۔ ‘انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سجاد علی سے اپنی شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’سجاد علی میرے بھائیوں کی طرح ہیں، استاد ہیں میرے ، وہ پاکستان کا

سرمایہ ہیں اور میری ان سے شادی کروادی گئی۔‘اپنے ویڈیو بیان میں فضا علی نے کہا کہ میری شادی کبھی آپ لوگ عامر لیاقت سے کروادیتے ہیں، کبھی ذیشان روکھڑی سے کروادیتے ہیں، کبھی عمران خان سے کروا دیتے ہیں، کبھی آصف علی زرداری کو میرا شوہر بنادیا جاتا ہے۔ویڈیو پیغام کے آخر میں انہوں نے کہا کہ شادی میرا ذاتی معاملہ ہے لہٰذا کوئی اس میں دخل دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com