Home / پاکستان / ملازمین کی موجیں، ایک ہفتے میں پانچ چھٹیاں؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملازمین کا جشن

ملازمین کی موجیں، ایک ہفتے میں پانچ چھٹیاں؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملازمین کا جشن

ملازمین کی موجیں، ایک ہفتے میں پانچ چھٹیاں؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ملازمین کا جشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں

بتایا گیا ہے کہ یوم عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 اور 19 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ سرکاری ملازمین نے

جمعہ کی چھٹی لے لیں۔ جبکہ ہفتے اتوار کو ویسے ہی پاکستان میں چھٹی ہوتی ہے اس طرح ملازمین کو ایک ساتھ 5چھٹیاں کرنے کا موقع ملے گا۔۔ جس کے باعث لوگوں نے آبائی علاقوں کو جانے

کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔۔۔خیال رہے کہ نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسینؓ کے یوم شہادت کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے مسلمان واقع کربلا کی یاد تازہ کرتے ہیں۔اس موقع پر جلسے جلوسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، تعزیے نکالے جاتے ہیں، سبیلیں لگائی جاتی ہیں اور نذرو نیاز بھی تقسیم کی جاتی ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com