Home / پاکستان / چھٹیاں ہی چھٹیاں۔۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خبر۔۔ 4دن موجیں ہی موجیں

چھٹیاں ہی چھٹیاں۔۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خبر۔۔ 4دن موجیں ہی موجیں

چھٹیاں ہی چھٹیاں۔۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خبر۔۔ 4دن موجیں ہی موجیں

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کے موقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا

نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ چھٹیاں 18 اگست بروز بدھ (9محرم) اور 19 اگست بروز جمعرات (10 محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں

محرم پر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور صحافیوں پر نہیں ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کےموقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ چھٹیاں 18 اگست بروز بدھ (9 محرم) اور 19 اگست بروز

جمعرات (10 محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور صحافیوں پر نہیں ہوگا۔

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com