Breaking News
Home / پاکستان / چند گھنٹوں میں ان سب کو فوری فارغ کر دو ہزاروں سرکاری ملازمین کی چھٹی؟ بڑی خبر آ گئی

چند گھنٹوں میں ان سب کو فوری فارغ کر دو ہزاروں سرکاری ملازمین کی چھٹی؟ بڑی خبر آ گئی

چند گھنٹوں میں ان سب کو فوری فارغ کر دو ہزاروں سرکاری ملازمین کی چھٹی؟ بڑی خبر آ گئی

حکومت نے سنگین الزامات میں ملوث ہزاروں افسران اور ملاز مین کے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے۔

اور جلد ہی ا س بارے میں کوئی کارروائی عمل میں لائی جانے والی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے 43 محکموں کے سیکریٹریز

کو ڈیڑھ ماہ کے اندر کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔4 ہزار سے زائد ملازمین کرپشن، اختیارات اور عہدے کے ناجائز استعمال سمیت

دیگر الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے ملازمین کیخلاف رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔۔نیب، اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور محکمہ جاتی انکوائریز کا سامنا کرنے والے ملازمین کے نام رپورٹ میں شامل ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com